فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (بین الاقوامی خبریں) بیجنگ کی جانب سے سونے کی حالیہ خریداریوں کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امریکی ڈالر اثاثوں پر انحصار میں کمی کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ عالمی اقتصادی منظر نامے میں اس پیش رفت کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس فیصلے کے طویل المدتی اثرات عالمی معیشت اور کرنسی مارکیٹ پر مرتب ہو سکتے ہیں۔


