ملتان: بوسن روڈ پر تیز رفتار کار حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ملتان کے بوسن روڈ پر سبزہ زار میٹرو اسٹیشن کے قریب تیز رفتار کار کے حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 19, 2026 فائل فوٹو صفحہ اول » پنجاب » ملتان: بوسن روڈ پر تیز رفتار کار حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق فائل فوٹو نیوز ڈیسک ملتان میں بوسن روڈ پر تیز رفتار کار حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ پیر کے روز سبزہ زار میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: وزیراعظم کا قلات اور گوادر میں چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کو خراجِ تحسینNext: روسی صدر پیوٹن کی یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سہ فریقی سربراہی اجلاس کی تجویز Related Stories امریکہ نے ایران کے ساتھ امن معاہدے کو مشکل قرار دیا نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 امریکہ کی ایران پر جنگ سے ایرانی قوم پرستی میں اضافہ کا خطرہ نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 سندھ پولیس کے 35 نئے ڈی ایس پیز کا لاہور میں سول سیکرٹریٹ دورہ نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026