فائل فوٹو
فائل فوٹو
کراچی (بزنس ڈیسک) فنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ایکسچینج ریٹس کمیٹی نے غیر ملکی کرنسی کا بلیٹن جاری کر دیا۔ یہ شرحیں 19 اکتوبر 2026 کے لیے فارورڈ کور فار ڈیپازٹس اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سیٹلمنٹ کے لیے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی سیٹلمنٹ ویلیو کے لیے تاریخ 21 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔ ایس بی پی کی سیٹلمنٹ ویلیو کے تحت امریکی ڈالر کی شرح 276.8730 روپے مقرر کی گئی ہے۔


