انٹرنیشنل ڈیسک۔ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
اس رابطے کے دوران خطے میں سفارت کاری پر زور دیا گیا۔
تہران کی جانب سے سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش کی گئی۔ یہ پیشکش مملکت پر ہونے والے ہلاکت خیز حملوں کے بعد سامنے آئی ہے۔


