عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق حوثی حملوں کے بعد کئی ممالک نے اپنے شہریوں کے لیے سفری وارننگ جاری کر دی ہے۔ امریکہ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان، جنوبی کوریا اور نیوزی لینڈ ان ممالک میں شامل ہیں۔
ان تمام ممالک نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔


