انٹرنیشنل ڈیسک۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس اور یوکرین کے درمیان توانائی کی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
یہ ردعمل ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں دونوں ممالک کے مابین توانائی پر جنگ بندی کا بتایا گیا ہے۔