اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسپین کے بادشاہ فلپ ششم اور وہاں کے عوام کو اسپین کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایسوسی ایটেড پریس آف پاکستان کے مطابق صدر مملکت نے اپنے مبارکباد کے خط میں کہا کہ پاکستان اسپین کے ساتھ دیرینہ دوستی کی قدر کرتا ہے۔
صدر نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی خیر سگالی اور تعمیری اشتراک پر قائم ہیں۔


