نیوز ڈیسک (الجزیرہ) — یروشلم ڈیلی کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حملوں کے نتیجے میں خوفزدہ فلسطینی نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملوں کی شدت کے باعث عوام کو محفوظ مقامات کی تلاش میں گھر چھوڑنے پڑے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


