نیوز ڈیسک (الجزیرہ) — روسی سرکاری اسکولوں کے طلباء کو ڈرون کی تیاری اور اڑانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔ یہ نیا اقدام قومی نصاب میں کی جانے والی تبدیلیوں کا حصہ ہے۔
الجزیرہ کے مطابق، روسی تعلیمی اداروں میں ان ڈرون کلاسز کا مقصد طلباء کو عملی مہارتیں سکھانا ہے۔


