لاہور (نیوز ڈیسک) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ای بائیکس اسکیم نے نوجوانوں میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ اس حکومتی اسکیم کے لیے پہلی بار تیرہ لاکھ سے زائد نوجوانوں نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کسی بھی سرکاری اسکیم کے لیے سب سے بڑی تعداد ہے۔


