نیوز ڈیسک (سکہر)۔ پاکستان نیوی نے ملک بھر کے نوجوانوں کے لیے سویلین اپرینٹس لوئر فارمیشن بیچ اے 2027 میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق اس عمل کے تحت 57 خالی اسامیاں پر کی جائیں گی۔ یہ شمولیت پی این سی اے انڈسٹریل اور ٹیکنیکل اسٹاف کی کیٹیگری کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔
اس کے لیے پاکستانی شہریت کے حامل مرد امیدوار اہل ہوں گے جن کی عمریں 15 سے 19 سال کے درمیان ہوں۔


