نیوز ڈیسک (موقع، فیصل آباد) — برطانیہ نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے خطرات سے تحفظ کے لیے سائبر سکیورٹی کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق برطانوی حکومت نے قانونی تحفظات میں اضافے اور خودکار اے آئی نظاموں سے متعلق سنگین واقعات سے نمٹنے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
ان تمام اقدامات کا بنیادی مقصد اے آئی ٹیکنالوجی کے ممکنہ خطرات سے قومی دفاعی نظام کو مکمل طور پر محفوظ بنانا ہے۔


