فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک۔ ریاض میں اے ایف سی چیمپئنز لیگ کا ایک اہم میچ سیکیورٹی خدشات کے باعث ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہو گیا۔
حوثی حملوں کے پس منظر میں پیش آنے والے اس سیکیورٹی الرٹ کے باوجود النصر کی ٹیم نے میچ میں کامیابی حاصل کی۔ میچ کے دوران رونالدو نے گول اسکور کرنے کے علاوہ سعودی عرب کا اسکارف بھی لہرایا۔


