ملتان (نیوز ڈیسک) — سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے سموگ کی روک تھام اور روڈ سیفٹی کے لیے مہم جاری ہے۔
ابدالی روڈ پر رکشہ ڈرائیورز کے لیے خصوصی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔


