انٹرنیشنل ڈیسک — اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے باعث دنیا بھر میں مکانات کو سالانہ 228 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔
اقوام متحدہ کے مطابق، اس صورتحال کے پیش نظر محفوظ اور آفات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والی رہائش گاہوں کی تعمیر میں سرمایہ کاری بڑھانا ناگزیر ہو چکا ہے۔


