کاہنہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل، پولیس نے کارروائی شروع کردی لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران بیٹے نے مبینہ طور پر ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 14, 2026 صفحہ اول » پنجاب » کاہنہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل، پولیس نے کارروائی شروع کردی لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت عذرا کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر واقعے کی قانونی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: قدرتی آفات سے مکانات کو سالانہ 228 ارب ڈالر نقصان، محفوظ رہائش میں سرمایہ کاری ناگزیرNext: ڈی آئی خان میں اسسٹنٹ کمشنر کا مفتی محمود اسپتال کی طبی سہولیات کا دورہ Related Stories فیصل آباد اور لاہور میں سائبر فراڈ کے ملزمان گرفتار: این سی سی آئی اے نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 21-10-2026 نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 ایف آئی اے فیصل آباد زون: میپکو اہلکار ۳۵ ہزار روپے مبینہ رشوت لیتے گرفتار نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026