اسلام آباد میں بدھ کی شام ہونے والی تیز بارش کے باعث شہر کے مختلف حصوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ اور ہنگامی خدمات کے اداروں نے فیلڈ ٹیمیں تعینات کر دیں۔
ایسوسی ایটেড پریس آف پاکستان کے مطابق اسلام آباد بارش کے بعد سی ڈی اے کے شعبہ سینیٹیشن، انوائرمنٹ ونگ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں شہریوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے سرگرم رہیں۔


