(صورتِ حال، انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی فوج ایران پر GBU-43/B Massive Ordnance Air Blast (MOAB) بم کے استعمال کی ممکنہ منصوبہ بندی پر غور کر رہی ہے۔ اس بم کو عام طور پر 'Mother of All Bombs' کے نام سے جانا جاتا ہے۔
تاہم، امریکی حکام نے اس بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا اور اس کی تصدیق ابھی تک نہیں ہوئی۔


