امریکہ کے شہر اوریگون کے ایک اسکول میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں تین بچوں اور ایک استاد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ سولہ سالہ حملہ آور کو ایک راہگیر نے اسکول میں ہلاک کر دیا۔
اس واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔


