محمد یوسف کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دورے کی متعلقہ تصویر۔ ماخذ: اے پی پی / پی سی بی۔
فائل فوٹو
لاہور (اے پی پی اردو) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا ہے۔ دورے کے دوران انہوں نے اکیڈمی میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور کھلاڑیوں کو فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔


