فلم کلارا اینڈ دی سن میں جینا اورٹیگا کا منظر۔ تصویر: دی گارڈین کی متعلقہ رپورٹ
انٹرنیشنل ڈیسک۔ ڈائریکٹر ٹائیکا وائیتی نے کازو ایشی گورو کے ناول کلارا اینڈ دی سن کو فلمی قالب میں ڈھالا ہے جسے ناقدین نے کمزور قرار دیا ہے۔
گارجین فلم کے جائزے کے مطابق یہ فلم مصنوعی ذہانت، محبت اور دکھ جیسے موضوعات پر کوئی گہرا اثر چھوڑنے میں ناکام رہی ہے۔ فلم میں ٹائیکا وائیتی کا انداز انتہائی جذباتی اور مصنوعی قرار دیا گیا ہے جو ناظرین کو متاثر کرنے میں پوری طرح ناکام ثابت ہوا۔


