اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان آٹھ سے اکیس فروری دو ہزار ستائیس تک اسلام آباد میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ ہاکی سیریز کی میزبانی کرے گا۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس سیریز کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ ایونٹ کو کامیاب بنایا جا سکے۔


