پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے نومنتخب عہدیداروں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔