لاہور (صورتِ حال، کرائم رپورٹر) سندھ پولیس کے نئے بھرتی ہونے والے 35 ڈی ایس پیز کی وفد نے سول سیکرٹریٹ کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دورے کے دوران سیکرٹریٹ کے عہدیداروں نے انتظامی نظام اور حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔
اس دورے کا مقصد نئی بھرتی شدہ افسران کو سرکاری محکموں کے کام کا طریقہ سکھانا اور باہمی تعاون کو بڑھانا بتایا گیا۔


