سرگودھا (بیورو رپورٹ) آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا نے بلاک 8 کے کریانہ سٹور پر قتل ہونے والی طالبہ منتہی کے ورثا سے ملاقات کی۔ انہوں نے مقتولہ کے والد اور چچا سے اظہار افسوس کیا اور مقدمہ کی تفتیش میں ہر ممکن قانونی مدد کا یقین دلایا۔