نیوز ڈیسک — سپریم کورٹ نے جائیداد ضبطی کے معاملے پر واضح کیا ہے کہ کسی بھی جائیداد کو ضبط کرنے سے قبل متعلقہ خصوصی جج کی جانب سے قانونی نوٹس جاری کیا جانا ضروری ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ متاثرہ فریق کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع دینا انصاف کے تقاضوں کے لیے لازمی ہے۔


