فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک — ماسکو نے افریقہ میں تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ افریقی رہنما اپنے خطے میں مقامی صنعتوں، ٹیکنالوجی اور ملازمتوں کے فروغ کے خواہاں ہیں۔
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب افریقی ممالک عالمی طاقتوں کے ساتھ اقتصادی تعلقات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


