وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے ترکیہ میں سعودی عرب، مصر اور تیونس کے وزراء کے ساتھ اہم دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق، وفاقی وزیر نے اس دورے کے دوران سعودی عرب کے ڈپٹی گورنر فرید ایس العسلی سے ملاقات کی۔
انہوں نے مصر کے وزیرِ سرمایہ کاری و بیرونی تجارت محمد فرید صالح اور تیونس کے وزیرِ تجارت سمیر عابد سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔


