فائل فوٹو
فائل فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کو پہنچنے والے نقصان کا سبب بنی۔ الجزیرہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
انہوں نے غیر ضروری بلوں کو ویٹو کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔


