وزیراعظم یوتھ پروگرام اور انٹرنیشنل کالج آف ایکسیلنس پاکستان کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہارِ ارادہ) پر دستخط کیے گئے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کی تصویری خبر کے مطابق تقریب وزیراعظم آفس میں ہوئی۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان تقریب میں موجود تھے۔


