انٹرنیشنل ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس یوکرین معاہدہ بہت قریب ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ایلچی سے ملاقات کے بعد انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے۔
تاہم امریکی صدر نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ امریکی صدر نے اس دورے پر آئے ہوئے یوکرین کے وفد سے ملاقات نہیں کی۔
البتہ یہ پیش رفت روسی ایلچی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے۔


