فائل فوٹو
نیوز ڈیسک — صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعرات کو پاکپتن کے قریب مسافر بس اور ٹریلر کے تصادم میں 11 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی ظاہر کی۔


