فائل فوٹو
نیوز ڈیسک۔ امریکہ کی جانب سے جنگ کے دوبارہ آغاز پر غور کے تناظر میں ایران نے ایک سفارتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اس سلسلے میں روس اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی رابطے اور دورے تیز کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدامات خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی دھمکیوں کے پیش نظر اٹھائے جا رہے ہیں۔


