فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک۔ چین میں ایندھن کی قیمتیں زیادہ رہنے کی وجہ سے ای بائیکس کے شعبے میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
ای بائیکس تیار کرنے والے ادارے اب اس صورتحال کے بعد بیرونی منڈیوں میں اپنی کاروباری سرگرمیاں پھیلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔