فیصل آباد (نیوز ڈیسک) شہر میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی روئی دار لحاف تیار کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق موسم کے سرد ہونے پر گرم بستروں کی تیاری کا آغاز کیا جاتا ہے۔
اس حوالے سے ایک خاتون روئی دار لحاف اٹھائے جا رہی ہیں۔


