بین الاقوامی ڈیسک (الجزیرہ)۔ میکسیکن باکسر نے ترکی الشیخ سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی خوف کے بغیر اکیس اکتوبر کو ریاض میں ایم بِلی کے خلاف باکسنگ مقابلے میں حصہ لیں گے۔
حالیہ حملوں کے باوجود یہ مقابلہ طے شدہ شیڈول کے مطابق سعودی عرب میں منعقد ہوگا۔ باکسر کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی صورتحال سے نہیں ڈرتے اور اپنے طے شدہ مقابلے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔


