نیوز ڈیسک (اے پی پی): وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح-2 ای آر کے کامیاب تجربے پر قوم اور مسلح افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے اور سائنسی و تکنیکی مہارت کا شاندار مظہر ہے۔


