ایبٹ آباد (ہیلتھ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد حمید اللہ خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع بھر میں شروع ہونے والی ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ حکام نے مہم کے انتظامات پر بریفنگ دی اور اقدامات کی توثیق کی گئی۔


