بین الاقوامی ڈیسک۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے 2023ء سے اب تک دو ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت کم از کم 350 فلسطینی بچے اسرائیلی جیلوں میں سخت حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ متعلقہ اداروں اور ذرائع نے ان اعداد و شمار کی تصدیق کی ہے۔


