اے پی پی اردو کے مطابق پھولوں کے کاشتکاروں کو موسم سرما میں گلائل، گلیڈی اولس، گل للی، گل داؤدی، سٹیٹس، گیندا، سٹاک، لیلیم اور میری گولڈ کاشت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کاشتکاروں کو ان پھولوں کی بروقت کاشت سے متعلقہ امور پر توجہ دینے کی تلقین کی گئی ہے۔


