نیوز ڈیسک (صورتِ حال، DESK) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی اور بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔


