فائل فوٹو
فائل فوٹو
لاہور (نیوز ڈیسک) — چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشاور کے ایک نجی سکول میں طالب علموں اور اساتذہ کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی اور اس المناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔


