لاہور (صورتِ حال، اسپورٹس ڈیسک)۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق یہ دورہ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہو رہا ہے۔ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز ہوائی اڈے سے ہوٹل روانہ ہو گئے۔
سیریز کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ سیریز کے میچز کا آغاز جلد متوقع ہے۔


