بین الاقوامی (صورتِ حال، ڈیسک)۔ نئی امریکی ہوابازی کی پابندیوں نے ایرانی شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
بین الاقوامی پروازیں ختم ہونے کے باعث ایرانیوں کو طویل اور مہنگے سفر کرنے پڑ رہے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ان پابندیوں کی وجہ سے فضائی راستے بھی غائب ہو چکے ہیں۔


