نیوز ڈیسک (صورتِ حال، DESK)
امریکہ کی ریاست اوریگان کے ایک اسکول میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں تین بچوں اور ایک استاد سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اسکول میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو ایک شہری کی جانب سے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
فائرنگ کے اس واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات اور تحقیقات جاری ہیں جبکہ سیکیورٹی اداروں کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔


