نیوز ڈیسک (اسلام آباد) ملکی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 11.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس مدت کے دوران ملکی درآمدات میں 13.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق یہ معاشی اعداد و شمار سرکاری ذرائع سے جاری کیے گئے ہیں۔


