پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرف دو ہفتوں کے دوران 3 لاکھ 24 ہزار سے زائد لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس پیشرفت سے صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ اور شہریوں کے رجحان میں بہتری ظاہر ہوتی ہے۔


