بین الاقوامی ڈیسک (الجزیرہ)۔ فلسطین میں زیتون کی فصل کی کٹائی کا سیزن جاری ہے جس کے دوران اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس دوران آباد کاروں نے زیتون کے درختوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔