پشاور (صورتِ حال، ہیلتھ ڈیسک) نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کی ہدایت کے تحت لیڈی ریڈنگ ہسپتال، پشاور میں سینئر سٹیزنز ایکٹ 2014 کے نفاذ کے لیے سینئر سٹیزنز فسیلیٹیشن ڈیسک کا افتتاح ہوا۔
یہ ڈیسک بزرگ شہریوں کو مخصوص خدمات تک رسائی اور معاونت فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
اس کے قیام کی اطلاع اسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان نے دی ہے۔


