سیالکوٹ پولیس کی جانب سے جعلی، کلون، ٹیمپرڈ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں و گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اے پی پی اردو کے مطابق اس کریک ڈاؤن کا مقصد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر قابو پانا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔


